ٹیلی نار کے پاکستان میں 14سال مکمل ‘4کروڑ 40لاکھ صارفین
1403570 54108522 - ٹیلی نار کے پاکستان میں 14سال مکمل ‘4کروڑ 40لاکھ صارفین

کمپنی دوسری بڑی سیلولر آپریٹر Ú©Û’ طور پرسامنے آئی،مارکیٹ میں Ø+صہ 28 فیصد ہے

کراچی (بزنس رپورٹر)ٹیلی نارنے پاکستان میں 14 سال مکمل کر لیے Û” 2005Ø¡ میں اپنے کمرشل آپریشنز Ú©Û’ آغاز سے کمپنی اب تک پاکستان میں دوسری بڑی سیلولر آپریٹر Ú©Û’ طور پر ابھر کر سامنے آئی ہے جس Ú©Û’ پاکستان میں 4کروڑ40لاکھ صارفین ہیں اور پاکستان Ú©ÛŒ ٹیلی کام مارکیٹ میں اس کا Ø+صہ 28 فیصد ہے Û” یہ آئی سی Ù¹ÛŒ پاورڈ ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن Ú©Û’ شعبہ میں ممتاز کمپنی بن Ú†Ú©ÛŒ ہے Û” چیف ایگزیکٹو آفیسر ٹیلی نار پاکستان عرفان وہاب خان Ù†Û’ کہا کہ گزشتہ 14 سال Ú©Û’ دوران ٹیلی نار پاکستان Ù†Û’ کثیر النظریاتی نقطہ نظر Ú©Û’ استعمال Ú©Û’ ذریعے ملک Ú©Û’ ڈیجیٹل ایکو سسٹم Ú©Ùˆ قوت بخشی ہے۔